🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. ما ذكر في عمار بن ياسر ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمار بن یاسررضی اللہ عنہ سے منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32913 ترقیم الشثری: -- 34423
٣٤٤٢٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن سلمة بن كهيل عن مجاهد قال: قال رسول الله ﷺ:"ما لهم ولعمار يدعوهم إلى الجنة، ويدعونه إلى النار، وكذلك داب الاشقياء الفجار" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ مجاهد تابعي، أخرجه أحمد في الفضائل (١٥٩٨)، وورد من حديث مجاهد عن أسامة، أخرجه ابن عساكر ٤٣/ ٤٠٢.
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ا ن لوگوں کو عمار رضی اللہ عنہ کے بارے میں کیا ہوا؟ عمار رضی اللہ عنہان کو جنت کی طرف بلاتا ہے اور وہ لوگ اس جہنم کی طر ف بلاتے ہیں؟ اور یہی عادت و طریقہ ہے بدبخت اور فاجروں کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34423]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34423، ترقيم محمد عوامة 32913)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34423 in Urdu