مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. ما ذكر في عمار بن ياسر ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمار بن یاسررضی اللہ عنہ سے منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 32914 ترقیم الشثری: -- 34424
٣٤٤٢٤ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا مسعر عن عمرو بن مرة عن ابي البختري قال: سئل علي عن عمار (قال) (١) : مؤمن (بر) (٢) وإن ذكرته ذكر، وقد دخل الإيمان في سمعه وبصره، وذكر ما شاء الله من جسده (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، م]: (فقال).
(٢) في [أ، ب]: (بي)، وفي [جـ، م]: (بشيء).
(٣) منقطع، أبو البختري لا يروي عن علي، أخرجه يعقوب في المعرفة ٢/ ٣١٤، وابن عساكر ٢١/ ٤١٢.
حضرت ا بو البختری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے حضرت عمار رضی اللہ عنہ کے متعلق پوچھا گیا: آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: بھولنے والے مومن تھے۔ جب تم ان کو یاد کراتے تو ان کو یاد آجاتا۔ اور تحقیق ایمان ان کے کان اور ان کی آنکھ میں داخل ہوا۔ اور آپ رضی اللہ عنہ نے ان کے جسم کے اس حصہ کو ذکر کیا جو اللہ نے چاہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34424]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34424، ترقيم محمد عوامة 32914)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34424 in Urdu