🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. ما ذكر في عمار بن ياسر ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمار بن یاسررضی اللہ عنہ سے منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32917 ترقیم الشثری: -- 34427
٣٤٤٢٧ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا عمر بن ابي زائدة عن وردان المؤذن انه سمع القاسم بن مخيمرة يقول: قال رسول الله ﷺ:"ملئ عمار إيمانا إلى المشاش وهو ممن حرم على النار" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة وردان المؤذن.
حضرت قاسم بن مخیمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عمار رضی اللہ عنہ پورے پورے ایمان سے بھرے ہوئے ہیں۔ یہ ان لوگوں میں سے ہیں جن پر جہنم کو حرام کردیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34427]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34427، ترقيم محمد عوامة 32917)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34427 in Urdu