🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. ما ذكر في عمار بن ياسر ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمار بن یاسررضی اللہ عنہ سے منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32918 ترقیم الشثری: -- 34428
٣٤٤٢٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا العوام بن حوشب عن سلمة بن كهيل عن علقمة عن خالد بن الوليد قال: كان بيني وبين عمار كلام، فانطلق عمار يشكوني (إلى رسول الله ﷺ، فاتيت رسول الله ﷺ وهو يشكوني) (١) ، فجعل عمار لا يزيده إلا غلظة ورسول الله ﷺ ساكت، فبكى عمار وقال: يا رسول الله الا تسمعه قال: فرفع رسول الله ﷺ راسه فقال:"من عادى عمارا عاداه الله، ومن ابغض عمارا ابغضه الله"، قال: فخرجت فما كان شيء ابغض إلى من غضب عمار، فلقيته فرضي (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) منقطع؛ سلمة بن كهيل لا يروي عن علقمة، أخرجه أحمد (١٦٨١٤)، والنسائي في الكبرى (٨٢٦٨)، وابن حبان (٧٠٨١)، والحاكم ٣/ ٣٩٠، والطبراني (٣٨٣٥)، والطيالسي (١١٥٦)، والبخاري في التاريخ ٣/ ١٣٦.

حضرت علقمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کہ میرے اور عمار رضی اللہ عنہ کے درمیان کچھ تلخ کلامی ہوگئی۔ پس عمار رضی اللہ عنہ گئے اور جا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو میری شکایت کرنے لگے۔ تو میں بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اس حال میں کہ وہ میری شکایت کر رہے تھے۔ گفتگو کے دوران حضرت عمار رضی اللہ عنہ کا غصہ بڑھتا ہی چلا جا رہا تھا۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش تھے۔ پھر عمار رضی اللہ عنہ رونے لگے اور کہا: اے اللہ کے رسول 5! کیا آپ رضی اللہ عنہ نہیں سن رہے؟ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری طرف اپنا سر اٹھایا اور ارشاد فرمایا: جو عمار سے دشمنی کرے گا اللہ تعالیٰ اس شخص سے دشمنی کریں گے، اور جو عمار رضی اللہ عنہ سے بغض رکھے گا اللہ تعالیٰ اس شخص سے بغض رکھیں گے۔ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں گھر سے نکلا تھا اس حال میں کہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ سے زیادہ کوئی چیز مجھے مبغوض نہیں تھی۔ پھر میں ان سے ملا پس وہ راضی ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34428]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34428، ترقيم محمد عوامة 32918)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34428 in Urdu