🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. ما ذكر في عمار بن ياسر ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمار بن یاسررضی اللہ عنہ سے منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32921 ترقیم الشثری: -- 34431
٣٤٤٣١ - حدثنا (عثام) (١) بن علي قال: ثنا الاعمش عن ابي إسحاق عن هانئ ابن هانئ قال: استاذن عمار على علي فقال: مرحبا بالطيب المطيب سمعت رسول الله ﷺ يقول:"ملئ عمار إيمانا إلى مشاشه" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (غنام).
(٢) مجهول؛ لجهالة هانئ بن هانئ، وانظر: ما تقدم ١٢/ ١١٨ [٣٤٤٦٨].

حضرت ھانی بن ھانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے آنے کے لیے اجازت مانگی تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: خوش آمدید پاکیزہ فطرت شخص کے لیے۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یوں فرماتے ہوئے سنا: عمار رضی اللہ عنہ پورے کے پورے ایمان سے بھرے ہوئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34431]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34431، ترقيم محمد عوامة 32921)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34431 in Urdu