🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. ما ذكر في أبي موسى ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو موسی رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32923 ترقیم الشثری: -- 34432
٣٤٤٣٢ - حدثنا يزيد عن حميد الطويل عن انس بن مالك ان رسول الله ﷺ قال:"يقدم عليكم قوم هم ارق افئدة"، قال: فقدم الاشعريون وفيهم ابو موسى قال: فجعلوا يرتجزون ويقولون: غدا نلقى الاحبة … محمدا وحزبه (١)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٢٨٧٢)، وأبو داود (٥٢١٣)، وابن حبان (٧١٩٢)، والبخاري في الأدب المفرد (٩٦٧)، وعبد بن حميد (١٤١٠)، وأبو يعلى (٣٨٤٥)، والطحاوي في شرح المشكل (٨٠٦)، والبيهقي في دلائل النبوة ٥/ ٣٥١، والضياء في المختارة (١٩٤٢)، وابن سعد ٤/ ١٠٦.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کچھ لوگ تمہارے پا س آئیں گے جو دل کے بہت زیادہ نرم ہوں گے۔ راوی کہتے ہیں۔ پس قبیلہ اشعر کے لوگ آئے جن میں حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ وہ لوگ رجزیہ اشعار پڑھ رہے تھے: ترجمہ: کل ہم محبوب لوگوں سے ملیں گے، محمد 5 سے اور ان کے گروہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34432]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34432، ترقيم محمد عوامة 32923)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34432 in Urdu