🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. ما ذكر في أبي موسى ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو موسی رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32924 ترقیم الشثری: -- 34433
٣٤٤٣٣ - حدثنا ابن نمير عن مالك بن مغول عن ابن بريدة عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"لقد اوتي الاشعري مزمارا من مزامير آل داود" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٧٩٣)، وأحمد (٢٢٩٦٩).
حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قبیلہ اشعر والوں کو آل داؤد علیہ السلام کے لہجوں میں سے ایک لہجہ دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34433]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34433، ترقيم محمد عوامة 32924)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34433 in Urdu