مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
110. من كان يتوكأ
جو حضرات ٹیک لگا کر نماز پڑھا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 3428 ترقیم الشثری: -- 3444
٣٤٤٤ - حدثنا ابو معاوية عن إسماعيل (بن) (١) ابي خالد قال: رايت مرة وكان يؤم قومه ورايت (له) (٢) (عودا) (٣) في الطاق (يتوكا) (٤) عليه إذا نهض.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ، ب]: (عورا).
(٤) في [ك]: (متوكأ).
حدثنا ابو معاوية، عن إسماعيل بن ابي خالد، قال:" رايت مرة وكان يؤم قومه ورايت له عودا في الطاق يتوكا عليه إذا نهض"
حضرت اسماعیل بن ابی خالد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مرہ کو دیکھا، وہ لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے، میں نے دیکھا کہ طاق میں ان کے لئے ایک لکڑی لگائی گئی تھی جس پر اٹھتے وقت وہ سہارا لیا کرتے تھے [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3444]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3444، ترقيم محمد عوامة 3428)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3444 in Urdu