مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
110. من كان يتوكأ
جو حضرات ٹیک لگا کر نماز پڑھا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 3429 ترقیم الشثری: -- 3445
٣٤٤٥ - حدثنا مروان بن معاوية عن عبد الرحمن بن عراك بن مالك عن ابيه قال: ادركت الناس في شهر رمضان (تربط) (١) لهم الحبال يتمسكون بها من طول القيام.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (يربط).
حدثنا مروان بن معاوية، عن عبد الرحمن بن عراك بن مالك، عن ابيه، قال: " ادركت الناس في شهر رمضان تربط لهم الحبال يتمسكون بها من طول القيام"
حضرت عراک بن مالک فرماتے ہیں کہ میں نے رمضان کے مہینے میں لوگوں کو دیکھا کہ ان کے لئے رسیاں باندھی جاتی تھیں وہ لمبے قیام کی وجہ سے انہیں پکڑا کرتا تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3445]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3445، ترقيم محمد عوامة 3429)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3445 in Urdu