🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. فضل أبي عبيدة ﵁
سیدنا ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32962 ترقیم الشثری: -- 34471
٣٤٤٧١ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: قال رسول الله ﷺ:"ما من اصحابي احد إلا لو شئت اتخذت عليه بعض خلقه غير ابي عبيدة" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الحسن تابعي، أخرجه أحمد في فضائل الصحابة (١٢٨٣)، والحاكم ٣/ ٢٦٦.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے صحابہ رضی اللہ عنہ م میں سے کوئی ایک بھی نہیں ہے مگر یہ کہ میں چاہتا ہوں اس کے اخلاق کو تبدیل کر دوں سوائے ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34471]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34471، ترقيم محمد عوامة 32962)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34471 in Urdu