🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. فضل أبي عبيدة ﵁
سیدنا ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32963 ترقیم الشثری: -- 34472
٣٤٤٧٢ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا بن ابي زائدة عن ابي إسحاق عن صلة بن زفر عن حذيفة قال: اتى النبي ﷺ اسقف نجران العاقب والسيد فقالا: ابعث معنا رجلا امينا حق (امين) (١) فاستشرف لها اصحاب النبي ﷺ فقال:"قم يا ابا عبيدة بن الجراح" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أمير).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٧٤٥)، ومسلم (٢٤٢٠).

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس نجران کے دو پادری آئے عاقب اور سید۔ ان دونوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ساتھ ایسے شخص کو بھیجیں جو پوری طرح امانت دار ہو۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہن خواہش کرنے لگے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے ابو عبیدہ! تم کھڑے ہو جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34472]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34472، ترقيم محمد عوامة 32963)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34472 in Urdu