🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. ما ذكر في سعد بن معاذ ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا سعد بن معاذرضی اللہ عنہ کی فضیلت میں ذکر کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32982 ترقیم الشثری: -- 34491
٣٤٤٩١ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء عن مجاهد عن ابن عمر قال: اهتز العرش لحب لقاء (١) سعدا قال: إنما يعني السرير، قال: (تفسخت) (٢) اعواده، قال: دخل رسول الله ﷺ قبره فاحتبس فلما خرج قيل: يا رسول الله ما حبسك؟ قال:"ضم سعد في القبر ضمة فدعوت الله ان يكشف عنه" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (اللَّه).
(٢) في [أ، ب]: (فنتحت)، وفي [جـ]: (تفتحت).
(٣) ضعيف؛ عطاء اختلط، أخرجه الحاكم ٣/ ٢٠٦، والطبراني (١٣٥٥٥، ٥٣٣٤)، والنسائي (٢١٨٢)، وابن أبي حاتم في التفسير (١١٩٩٣)، والبزار كما في المطالب (٤٠٧٢)، وابن سعد ٣/ ٤٣٣.

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: حضرت سعد رضی اللہ عنہ سے ملاقات کی محبت میں عرش بھی جھوم اٹھا۔ اور اس کی لکڑیاں ٹکڑے ٹکڑے ہوگئیں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کی قبر میں داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کافی دیر رکے رہے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نکلے تو پوچھا گیا: اے اللہ کے رسول 5! کس چیز نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو روکا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سعد کو قبر میں بالکل جوڑ دیا گیا پھر میں نے اللہ سے دعا کی تو قبر کشادہ ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34491]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34491، ترقيم محمد عوامة 32982)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34491 in Urdu