🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. ما ذكر في أبي الدرداء ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو الدردأ رضی اللہ عنہ کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32990 ترقیم الشثری: -- 34499
٣٤٤٩٩ - حدثنا ابو اسامة قال: ثنا الاعمش عن إبراهيم -قال: الاعمش اراه عن ابن عمر- قال: قدمت على عمر حلل فجعل يقسمها بين الناس، فمرت به حلة نجرانية جيدة فوضعها تحت فخذه حتى مر على (اسمي) (١) ، فقلت: اكسنيها، فقال: اكسوها -والله- رجلا خيرا منك، وابوه خير من ابيك، فدعا عبد الله (بن حنظلة) (٢) بن الراهب فكساه إياها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (أسماء).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن ابن عمر.

حضرت اعمش رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس چند جوڑے آئے۔ تو وہ ان جوڑوں کو لوگوں کے درمیان تقسیم فرما رہے تھے۔ اتنے میں ایک نجرانی جوڑا آیا جو قیمتی تھا وہ آپ رضی اللہ عنہ نے اپنی ران کے نیچے رکھ لیا: یہاں تک کہ میرا نام آگیا۔ میں نے کہا: مجھے یہ جوڑا پہنا دیں آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ کی قسم! یہ جوڑا میں ایسے آدمی کو پہناؤں گا جو تجھ سے بہتر ہے اور اس کا باپ تیرے باپ سے بہتر ہے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبد اللہ بن حنظلہ بن راھب رحمہ اللہ کو بلایا۔ اور یہ جوڑا اس کو پہنا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34499، ترقيم محمد عوامة 32990)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34499 in Urdu