مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
43. ما ذكر في أبي الدرداء ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو الدردأ رضی اللہ عنہ کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32989 ترقیم الشثری: -- 34498
٣٤٤٩٨ - حدثنا وكيع عن مسعر عن القاسم بن عبد الرحمن قال: كان ابو الدرداء من الذين اوتوا العلم.
حضرت مسعر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم بن عبد الرحمن رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہان لوگوں میں سے ہیں جن کو علم عطا کیا گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34498]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34498، ترقيم محمد عوامة 32989)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34498 in Urdu