مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. في فضل الأنصار
انصار کی فضیلت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 33018 ترقیم الشثری: -- 34528
٣٤٥٢٨ - حدثنا ابن إدريس عن محمد بن إسحاق عن عاصم بن عمر بن قتادة عن محمود بن لبيد عن ابي سعيد الخدري قال: قال رسول الله ﷺ:"لو سلك الناس واديا وشعبا وسلكتم واديا وشعبا لسلكت واديكم وشعبكم، انتم شعار (١) ، والناس دثار، ولولا الهجرة (كنت) (٢) امرءا من الانصار"، ثم رفع يديه حتى إني لارى بياض إبطيه ما تحت منكبيه فقال:"اللهم اغفر للانصار ولابناء الانصار ولابناء ابناء الانصار" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (وأنتم).
(٢) في [أ، ب]: (لكنت).
(٣) حسن؛ ابن إسحاق صدوق، صرح ابن إسحاق بالسماع عند أحمد، وأخرجه أحمد (١١٧٣٠)، وأبو يعلى (١٠٩٢)، والبيهقي في الدلائل ٥/ ١٧٦، وعبد الرزاق (١٩٩١٨)، وعبد بن حميد (٩١٥)، وأبو نعيم في تاريخ أصبهان ٢/ ٧٢.
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر لوگ ایک وادی اور گھاٹی میں چلیں اور اے انصار! تم دوسری وادی اور گھاٹی میں چلو تو ضرور میں تمہاری وادی اور گھاٹی میں چلوں گا۔ تم لوگ میرے لیے ایسے ہی ہو جیسے کپڑے کا اندرونی حصہ اور باقی لوگ جیسے کپڑے کا بیرونی حصہ، اور اگر ہجرت اہم معاملہ نہ ہوتا تو میں انصار کا ایک آدمی ہوتا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھ بلند کیے۔ یہاں تک کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کندھوں کے نیچے بغلوں کی سفیدی دیکھی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی: اے اللہ! تو انصار کی مغفرت فرما۔ اور ان کی اولاد کی مغفرت فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34528]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34528، ترقيم محمد عوامة 33018)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34528 in Urdu