مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. في فضل الأنصار
انصار کی فضیلت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 33019 ترقیم الشثری: -- 34529
٣٤٥٢٩ - حدثنا شبابة قال: ثنا شعبة قال: ثنا عدي بن ثابت عن البراء بن عازب قال: قال رسول الله ﷺ:"الانصار لا يحبهم إلا مؤمن، ولا يبغضهم إلا منافق، ومن احبهم احبه الله، ومن ابغضهم ابغضه الله" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٧٨٣)، ومسلم (٧٥).
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: انصار سے محبت نہیں کرے گا سوائے مومن کے، اور ان سے بغض نہیں رکھے گا سوائے منافق کے۔ اور جو شخص ان سے محبت رکھتا ہے اللہ بھی اس سے محبت کرتا ہے۔ اور جو شخص ان سے بغض رکھتا ہے، اللہ بھی ان سے بغض رکھتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34529]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34529، ترقيم محمد عوامة 33019)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34529 in Urdu