🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. في فضل الأنصار
انصار کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33028 ترقیم الشثری: -- 34538
٣٤٥٣٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا حميد عن انس قال: قال رسول الله ﷺ:"الناس دثار، والانصار شعار، الانصار كرشي وعيبتي، ولولا الهجرة لكنت امرءا من الانصار" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٣٣١)، ومسلم (١٠٥٩).
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگ میرے لیے کپڑے کے بیرونی حصہ کی طرح ہیں۔ اور انصار میرے لیے کپڑے کے اندرونی حصہ کی طرح ہیں۔ اور انصار میرے خاص رازدار لوگ ہیں۔ اگر ہجرت اہم معاملہ نہ ہوتا تو میں بھی انصار کا ایک آدمی ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34538]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34538، ترقيم محمد عوامة 33028)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34538 in Urdu