مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. في فضل الأنصار
انصار کی فضیلت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 33033 ترقیم الشثری: -- 34543
٣٤٥٤٣ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن محمد بن إسحاق عن عاصم بن عمر قال: جاء رجل إلى رسول الله ﷺ فجعل يذكر قريشا وما جمعت، وجعل (يتوعده بهم) (١) ، فقال له رسول الله ﷺ:"يابى ذلك عليك بنو قيلة، إنهم قوم في حدهم فرط" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يتوعدونهم).
(٢) مرسل؛ عاصم بن عمر تابعي، وابن إسحاق مدلس، أخرجه اين أبي عاصم في الآحاد (١٧٣٠).
حضرت عاصم بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔ اور قریش اور ان کی جمعیت کا ذکر کر کے ان کی طرف سے دھمکیاں دینے لگا۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ارشاد فرمایا: قبیلہ اوس اور خزرج والے تیرے خلاف بغاوت کرتے ہیں اور بیشک یہ ایسی قوم ہیں کہ جن کے غصہ کے سامنے کوئی ٹھہر نہیں سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34543]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34543، ترقيم محمد عوامة 33033)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34543 in Urdu