🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. في فضل الأنصار
انصار کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33034 ترقیم الشثری: -- 34544
٣٤٥٤٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة قال: سمعت ابا حمزة قال: قالت الانصار: يا رسول الله، إن لكل نبي اتباعا، وإنا قد اتبعناك، فادع الله ان يجعل اتباعنا منا، فدعا لهم ان يجعل اتباعهم منهم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ أخرجه البخاري (٣٧٨٧)، وأخرجه الحاكم ٤/ ٨٥ من حديث أبي حمزة عن زيد، وكذا المزي ١٣/ ٤٤٧.
حضرت عمرو بن مرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو حمزہ رحمہ اللہ کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ انصار نے کہا: اے اللہ کے رسول 5! بیشک ہر نبی 5 کے پیروکار ہوتے ہیں اور تحقیق ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی فرمانبرداری کی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ سے دعا کیجئے کہ وہ ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیروکار بنادیں اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے حق میں دعا فرمائی کہ اللہ ان کو پیروکاروں میں سے بنا دے۔ راوی کہتے ہیں: میں نے اس کی سند حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رضی اللہ عنہ کے سامنے بیان کی تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہ حضرت زید رضی اللہ عنہ نے فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34544، ترقيم محمد عوامة 33034)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34544 in Urdu