مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
54. ما ذكر في فضل قريش
ان روایات کا بیان جو قریش کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 33050 ترقیم الشثری: -- 34561
٣٤٥٦١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن خثيم عن إسماعيل بن (عبيد الله) (١) ابن رفاعة عن ابيه عن جده قال: جمع رسول الله ﷺ قريشا فقال:"هل فيكم من غيركم"، (قالوا: لا) (٢) ، إلا ابن اختنا ومولانا و (حليفنا) (٣) ، فقال:"ابن اختكم منكم، [ومولاكم منكم، (وحليفكم منكم) (٤) ] (٥) ، إن قريشا اهل صدق وامانة، فمن بغى لهم العواثر كبه الله على وجهه" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (عبيد).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٣) في [أ، ب]: (خليفنا).
(٤) سقط من: [أ، ب].
(٥) في [جـ]: تقديم وتأخير.
(٦) حسن؛ إسماعيل صدوق صحح له الترمذي وابن حبان والحاكم وذكره ابن حبان في الثقات، والحديث أخرجه أحمد (١٨٩٩٢)، والحاكم ٢/ ٣٢٨، والبخاري في الأدب المفرد (٧٥)، والطبراني (٤٥٤٧)، والبزار (٢٧٨٠/ كشف).
حضرت رفاعہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش کو جمع کیا اور فرمایا: کیا تم میں کوئی غیر تو نہیں؟ لوگوں نے کہا: نہیں سوائے ہمارے بھانجوں کے اور ہمارے غلاموں اور حلیفوں کے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے بھانجے تم میں سے ہیں اور تمہارے حلیف بھی تم میں سے ہیں اور تمہارے غلام بھی تم میں سے ہیں۔ بیشک قریش سچے اور دیانت دار ہیں۔ جو شخص ان کی غلطیاں اور لغزشیں تلاش کرے گا تو اللہ اس کو اوندھے منہ گرائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34561، ترقيم محمد عوامة 33050)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34561 in Urdu