مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
54. ما ذكر في فضل قريش
ان روایات کا بیان جو قریش کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 33051 ترقیم الشثری: -- 34562
٣٤٥٦٢ - حدثنا يعلى بن عبيد عن محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"الناس تبع لقريش في هذا الامر، خيارهم تبع لخيارهم، وشرارهم تبع لشرارهم" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه البخاري (٣٤٩٥)، ومسلم (١٨١٨).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگ اس معاملہ میں قریش کے تابع ہیں۔ لوگوں میں سے بہترین لوگ قریش کے بہترین لوگوں کے تابع ہیں۔ اور لوگوں میں بدترین لوگ قریش کے بدترین لوگوں کے تابع ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34562]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34562، ترقيم محمد عوامة 33051)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34562 in Urdu