مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. ما ذكر في الكف عن أصحاب النبي ﷺ
ان روایات کا بیان جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کے متعلق باز رہنے سے متعلق ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 33071 ترقیم الشثری: -- 34583
٣٤٥٨٣ - حدثنا ابو معاوية ووكيع عن الاعمش عن ابي صالح عن ابي سعيد قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تسبوا اصحابي، فوالذي نفسي بيده لو ان احدكم انفق مثل احد ذهبا ما ادرك مد احدهم ولا نصيفه" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٦٧٣)، ومسلم (٢٥٤١).
حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میرے اصحاب کو گالی مت دو۔ پس قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے۔ اگر تم میں سے کوئی شخص احد پہاڑ کے برابر سونا بھی خرچ کرے تو ان کے خرچ کیے ہوئے ایک مد کو اور نہ ہی اس کے نصف کو پہنچ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34583]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34583، ترقيم محمد عوامة 33071)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34583 in Urdu