🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. ما ذكر في الكف عن أصحاب النبي ﷺ
ان روایات کا بیان جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کے متعلق باز رہنے سے متعلق ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33072 ترقیم الشثری: -- 34584
٣٤٥٨٤ - حدثنا حسين بن علي عن ابي موسى عن الحسن قال: قال رسول الله ﷺ لاصحابه:"انتم في الناس كالملح في (الطعام) (١) " (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (الطعم).
(٢) مرسل؛ الحسن تابعي، وقد ورد من حديث الحسن عن أنس، أخرجه الآجري في الشريعة (١١٥٧).

حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب سے ارشاد فرمایا: تم لوگوں میں ایسے ہی ہو جیسے کھانے میں نمک: راوی کہتے ہیں: پھر حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: کھانا بغیر نمک کے اچھا نہیں ہوتا، پھر اس کے بعد حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: اس قوم کا کیا ہوگا جس کا نمک جاتا رہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34584]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34584، ترقيم محمد عوامة 33072)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34584 in Urdu