🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. ما ذكر في الكف عن أصحاب النبي ﷺ
ان روایات کا بیان جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کے متعلق باز رہنے سے متعلق ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33077 ترقیم الشثری: -- 34589
٣٤٥٨٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا الاعمش قال: ثنا هلال بن (يساف) (١) قال: سمعت عمران بن حصين يقول: قال رسول الله ﷺ:"خير الناس قرني، ثم الذين يلونهم، ثم الذين يلونهم، (ثم الذين يلونهم) (٢) " (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (سياف).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٦٥١)، ومسلم (٢٥٣٥).

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بہترین لوگ میرے زمانہ کے ہیں پھر وہ لوگ جو ان کے ساتھ ملے ہوئے ہوں گے پھر وہ لوگ جو ان کے ساتھ ملے ہوئے ہوں گے، پھر وہ لوگ جو ان کے ساتھ ملے ہوئے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34589]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34589، ترقيم محمد عوامة 33077)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34589 in Urdu