مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. ما ذكر في الكف عن أصحاب النبي ﷺ
ان روایات کا بیان جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کے متعلق باز رہنے سے متعلق ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 33078 ترقیم الشثری: -- 34590
٣٤٥٩٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن ابي جمرة قال: حدثني زهدم بن مضرب قال: سمعت عمران بن حصين يحدث ان رسول الله ﷺ كان يقول:"إن خيركم قرني، ثم الذين يلونهم، ثم الذين يلونهم"، فلا ادري قال رسول الله ﷺ: بعد قرنه مرتين او ثلاثا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٤٢٨)، ومسلم (٢٥٣٥).
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے۔ بیشک تم میں بہترین لوگ میرے زمانہ کے لوگ ہیں۔ پھر وہ لوگ جو ان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں پھر وہ لوگ جو ان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ راوی فرماتے ہیں: کہ میں نہیں جانتا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے زمانہ کے بعد دو مرتبہ یہ جملہ ارشاد فرمایا یا تین مرتبہ؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34590]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34590، ترقيم محمد عوامة 33078)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34590 in Urdu