مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
57. ما ذكر في المدينة وفضلها
ان روایات کا بیان جو مدینہ اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 33092 ترقیم الشثری: -- 34604
٣٤٦٠٤ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا مسعر عن سعد بن إبراهيم عن ابيه عن ابي بكرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لن يدخل المدينة رعب المسيح الدجال، لها ⦗١٧٤⦘ (يومئذ) (١) سبعة ابواب لكل باب ملكان" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٧١٢٦)، وأحمد (٢٠٤٧٥).
حضرت ابو بکرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہرگز مدینہ میں کانے دجال کا خوف داخل نہ ہو سکے گا۔ اس دن مدینہ کے سات دروازے ہوں گے، اور ہر دروازے پر دو فرشتے مقرر ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34604]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34604، ترقيم محمد عوامة 33092)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34604 in Urdu