مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
57. ما ذكر في المدينة وفضلها
ان روایات کا بیان جو مدینہ اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 33093 ترقیم الشثری: -- 34605
٣٤٦٠٥ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن محمد بن المنكدر قال: سمعت جابرا (يحدث) (١) عن النبي ﷺ قال:"المدينة كالكير، تنفي خبثها وتنصع طيبها" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٧٢٠٩)، ومسلم (١٣٨٣).
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مدینہ لوہار کی دھونکنی کی طرح ہے جو گندگی کو ختم کرتا ہے۔ اور اس کی پاکیزگی میں نکھار پیدا کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34605]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34605، ترقيم محمد عوامة 33093)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34605 in Urdu