🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. ما ذكر في فضل الكوفة
ان روایات کا بیان جو کوفہ والوں کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33113 ترقیم الشثری: -- 34625
٣٤٦٢٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب بن ابي ثابت عن نافع بن جبير قال: كتب عمر بن الخطاب (١) إلى اهل الكوفة: إلى وجوه الناس (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ط، هـ]: زيادة (كتب).
(٢) منقطع؛ نافع بن جبير لا يروي عن عمر.

حضرت نافع بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کوفہ والوں کی طرف خط لکھا: تو ان کو اس لقب سے نوازا۔ معزز لوگوں کی طرف۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34625]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34625، ترقيم محمد عوامة 33113)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34625 in Urdu