🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. ما ذكر في فضل الكوفة
ان روایات کا بیان جو کوفہ والوں کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33112 ترقیم الشثری: -- 34624
٣٤٦٢٤ - حدثنا شبابة قال: ثنا شعبة عن سلمة بن كهيل عن حبة العرني ان عمر بن الخطاب قال: يا اهل الكوفة انتم راس العرب و (جمجمتها) (١) وسهمي الذي ارمي به إن اتاني شيء من هاهنا وهاهنا، وإني بعثت إليكم بعبد الله بن مسعود واخترته لكم وآثرتكم به على نفسي (إثرة) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (جمجمها).
(٢) في [أ، ب]: (امره).
(٣) ضعيف منقطع، حبة ضعيف ولا يروي عن عمر، وأخرجه الحاكم ٣/ ٣٥٦، وابن سعد ٦/ ٧.

حضرت حبہ العرنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: اے کوفہ والو! تم عرب کی بنیاد ہو، اور میرا شہر ہو جس کے ذریعہ میں مقابلہ کرتا ہوں اگر کوئی چیز میرے پاس ادھر ادھر سے آجائے، اور بیشک میں نے تمہاری طرف حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو بھیجا ہے اور میں نے ان کو تمہارے لیے چنا۔ اور ان کے معاملہ میں تم لوگوں کو اپنے آپ پر ترجیح دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34624]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34624، ترقيم محمد عوامة 33112)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34624 in Urdu