🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. ما ذكر في فضل الكوفة
ان روایات کا بیان جو کوفہ والوں کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33115 ترقیم الشثری: -- 34627
٣٤٦٢٧ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: كتب عمر إليهم: إلى راس (اهل) (١) الإسلام (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) منقطع ضعيف؛ الشعبي لا يروي عن عمر، وجابر هو الجعفي ضعيف.

حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضر ت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کوفہ والوں کی طرف خط لکھا تو ان کو اس لقب سے نوازا۔ اسلام کی بنیاد کی طرف۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34627]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34627، ترقيم محمد عوامة 33115)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34627 in Urdu