🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. ما ذكر في فضل الكوفة
ان روایات کا بیان جو کوفہ والوں کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33116 ترقیم الشثری: -- 34628
٣٤٦٢٨ - حدثنا محمد بن فضيل عن الاجلح عن عبد الله ابي الهذيل قال: ياتي على الناس زمان يخيم كل مؤمن بالكوفة.
حضرت اجلح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ ابو الھذیل رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ ہر مومن کوفہ میں پڑاؤ ڈالے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34628]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34628، ترقيم محمد عوامة 33116)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34628 in Urdu