🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. في فضل العرب
عرب کی فضیلت کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33136 ترقیم الشثری: -- 34648
٣٤٦٤٨ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: جعل رسول الله ﷺ فداء (العربي) (١) يوم بدر اربعين اوقية، وجعل فداء (المولى) (٢) عشرين اوقية، (والاوقية) (٣) اربعون درهما (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (العرب).
(٢) في [أ، ب]: (الموالي).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) مرسل؛ إبراهيم ليس صحابيًا.

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ بدر کے دن ایک عربی کا فدیہ چالیس اوقیہ مقرر فرمایا: اور ایک غلام کا فدیہ بیس اوقیہ مقرر فرمایا۔ اور ایک اوقیہ چالیس درہم کا ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34648]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34648، ترقيم محمد عوامة 33136)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34648 in Urdu