🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. في فضل العرب
عرب کی فضیلت کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33138 ترقیم الشثری: -- 34650
٣٤٦٥٠ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا ابو عبد الرحمن عن حصين بن عمر عن (مخارق) (١) عن طارق بن شهاب عن عثمان بن عفان قال: قال رسول الله ﷺ:"من غش العرب لم يدخل في شفاعتي، ولم (تنله) (٢) مودتي" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (مخراق).
(٢) في [هـ]: (ينله).
(٣) ضعيف جدًا؛ حصين بن عمر متروك، وأبو عبد الرحمن هو عبد اللَّه بن عبد اللَّه بن الأسود، وأخرجه أحمد (٥١٩)، والترمذي (٣٩٢٨)، وعبد بن حميد (٥٣)، والبزار (٣٥٤).

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اہل عرب کو دھوکہ دے گا وہ میری شفاعت میں داخل نہیں ہوگا۔ اور نہ ہی میری محبت پائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34650]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34650، ترقيم محمد عوامة 33138)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34650 in Urdu