مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. في فضل العرب
عرب کی فضیلت کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 33140 ترقیم الشثری: -- 34652
٣٤٦٥٢ - حدثنا ابن فضيل عن ابي سنان عن حصين المزني قال: قال عمر بن الخطاب: إنما مثل العرب مثل جمل (انف) (١) اتبع قائده فلينظر قائده حيث يقود، فاما انا (فو) (٢) رب الكعبة لاحملنهم على الطريق (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، هـ]: (ألف).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) مجهول؛ لجهالة حصين المزني.
حضرت حصین مزنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: بیشک اہل عرب کی مثال اس اونٹ کی سی ہے جو شریف ہو اور اپنے چلانے والے کا تابع ہو۔ پس ان کے قائد کو چاہیے کہ وہ دیکھے کہ وہ ان کی کس طرف راہنمائی کر رہا ہے۔ باقی رہا میں تو رب کعبہ کی قسم! میں ضرور بالضرور ان کو سیدھے راستہ پر ڈالوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34652]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34652، ترقيم محمد عوامة 33140)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34652 in Urdu