🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. في فضل العرب
عرب کی فضیلت کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33143 ترقیم الشثری: -- 34655
٣٤٦٥٥ - حدثنا محمد بن عبد الله بن الزبير الاسدي عن ابن ابي ذئب عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن عمر انه نهى ان يتزوج العربي الامة، وانه قضى في العرب يتزوجون الإماء واولادهم بالفداء: ست قلائص، الرجال والنساء سواء، والموالي مثل ذلك إذا لم يعلم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عربی کو باندی کے ساتھ شادی کرنے سے منع فرمایا۔ آپ نے باندیوں کے ساتھ شادی کرنے والے عربوں کے بارے میں چھ قلائص کا فیصلہ فرمایا مرد و عورت اس میں برابر ہیں اور موالی کا بھی یہی حکم ہے جبکہ معلوم نہ ہو۔ حضرت زہری فرماتے ہیں کہ عربی اور موالی نسب میں برابر نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34655]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34655، ترقيم محمد عوامة 33143)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34655 in Urdu