🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. في فضل العرب
عرب کی فضیلت کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33144 ترقیم الشثری: -- 34657
٣٤٦٥٧ - حدثنا سليمان بن حرب قال: ثنا محمد بن ابي رزين قال: (حدثتني امي قالت) (١) : كانت ام الحرير إذا مات رجل من العرب اشتد عليها ذلك فقيل لها: يا ام (الحرير) (٢) إنا نراك إذا مات رجل من العرب اشتد عليك، قالت: سمعت مولاي يقول: قال رسول الله ﷺ:"إن من اقتراب الساعة هلاك العرب"، وكان ⦗١٨٨⦘ مولاها طلحة بن مالك (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حدثني أبي قال).
(٢) في [ط]: (الجرير)، وفي [هـ]: (حرير).
(٣) مجهول؛ لجهالة أم محمد بن أبي رزين، ولجهالة أم الحرير، أخرجه الترمذي (٣٩٢٩)، والبخاري في التاريخ ٤/ ٣٤٤، وابن أبي عاصم في الآحاد (٩٣٧)، والطبراني (٨١٥٩)، وفي الأوسط (٢٥٥٧)، ويعقوب في المعرفة ١/ ١١٧، وابن قانع ٢/ ٤٢، وابن عبد البر في الاستيعاب ٢/ ٧٧١، والمزي ١٣/ ٤٣٢.

حضرت محمد بن ابی رزین رحمہ اللہ اپنی والدہ سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت ام جریر پر بہت ہی سخت ہوتی یہ بات کہ جب عرب کا کوئی آدمی مرجاتا، تو ان سے اس بارے میں پوچھا گیا: اے ام جریر! یقینا ہم نے آپ کو دیکھا کہ جب عرب کا کوئی آدمی مرجاتا ہے تو آپ پر یہ بات بہت ہی سخت گزرتی ہے۔ آپ نے فرمایا: میں نے اپنے آقا کو یوں فرماتے ہوئے سنا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک عرب کا ہلاک ہونا قیامت کے قریب ہونے کی نشانی ہے۔ اور ان کے آقا حضرت طلحہ بن مالک رضی اللہ عنہ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34657]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34657، ترقيم محمد عوامة 33144)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34657 in Urdu