🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. ما جاء في ثقيف
ان روایات کا بیان جو قبیلہ ثقیف والوں کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33163 ترقیم الشثری: -- 34676
٣٤٦٧٦ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن عبد الله بن عثمان بن (خثيم) (١) عن ابي الزبير (٢) ان رسول الله ﷺ حاصر اهل الطائف فجاءه اصحابه فقالوا: يا رسول الله (احرقتنا) (٣) نبال ثقيف فادع الله (عليهم) (٤) ، فقال:"اللهم اهد ثقيفا" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (خيثم).
(٢) كذا في: [أ، ب، جـ]، وسيأتي كذلك ١٤/ ٥٠٨ برقم [٣٩٧٢٧]، وفي [هـ]: زيادة (عن جابر).
(٣) في [أ، ب]: (أحر فينا).
(٤) في [أ، ب]: (فيهم).
(٥) مرسل؛ أبو الزبير تابعي، وأخرجه متصلًا أحمد وابنه (١٤٧٠٢)، والترمذي (٣٩٤٢)، وابن عدي ١/ ٣١٢.

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف والوں کا محاصرہ کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہ م آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے اور کہنے لگے: اے اللہ کے رسول 5! ثقیف کے تیروں نے ہمیں جلادیا۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ سے ان کے خلاف بد دعا کریں۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی۔ اے اللہ! قبیلہ ثقیف کو ہدایت عطا فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34676]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34676، ترقيم محمد عوامة 33163)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34676 in Urdu