مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
70. ما جاء في بني أسد
ان روایات کا بیان جو بنو اسد کے بارے میں منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 33176 ترقیم الشثری: -- 34689
٣٤٦٨٩ - حدثنا محمد بن الحسن قال: ثنا حماد بن سلمة عن عاصم بن بهدلة عن ابي وائل ان وقد بني اسد اتوا رسول الله ﷺ فقال:"من انتم؟" فقالوا: نحن بنو زنية، فقال:"انتم بنو رشدة" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ أبو وائل تابعي، ورواية عاصم عنه ضعيفة.
حضرت ابو وائل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قبیلہ بنو اسد کا وفد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا: تم کون لوگ ہو؟ انہوں نے عرض کیا: ہمارا تعلق قبیلہ بنو زِنَیَۃ سے ہے۔ اس پر آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم تو بنو رشدہ ہو۔ (زنیہ سے زنا کی طرف ذہن منتقل ہونے کی وجہ سے بنو رشدہ لقب عطا فرمایا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34689]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34689، ترقيم محمد عوامة 33176)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34689 in Urdu