مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
70. ما جاء في بني أسد
ان روایات کا بیان جو بنو اسد کے بارے میں منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 33177 ترقیم الشثری: -- 34690
٣٤٦٩٠ - حدثنا محمد بن الحسن قال: ثنا الوليد عن سماك بن حرب قال: ادركت (الفين) (١) من بني اسد قد شهدوا القادسية في الفين، وكانت راياتهم في يد سماك صاحب المسجد (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (العير).
(٢) ضعيف جدًا؛ الوليد متروك.
حضرت ولید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سماک بن حرب رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: میں نے بنی اسد کے دو ہزار آدمیوں کو پایا جو قادسیہ کی جنگ میں شریک ہوئے تھے اور ان کے جھنڈے سماک صاحب مسجد کے ہاتھ میں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34690]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34690، ترقيم محمد عوامة 33177)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34690 in Urdu