🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. ما جاء في بني أسد
ان روایات کا بیان جو بنو اسد کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 34692
٣٤٦٩٢ - (وقال النبي ﷺ:"من ياخذ هذا السيف بحقه؟"، فقال ابو دجانة) (١) : (انا) (٢) ، واخذ السيف فضرب به حتى جاء به قد حناه فقال: يا رسول الله اعطيته حقه؟ قال:"نعم" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) في [أ، ب، جـ]: (أتا).
(٣) مرسل؛ عكرمة تابعي، أخرجه سعيد (٢٨٥١)، وورد من حديث عكرمة عن ابن عباس، أخرجه الحاكم ٣/ ٢٤، ٢٥، والطبراني (٦٥٠٧).

اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کون شخص اس تلوار کو اس کے حق کے ساتھ پکڑے گا؟ حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: میں پکڑوں گا۔ اور تلوار پکڑی پھر اس کے ساتھ لڑے یہاں تک کہ تلوار کو واپس لائے اس حال میں کہ وہ ٹیڑھی ہوچکی تھی۔ اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا میں نے اس کا حق ادا کردیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34692]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34692، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34692 in Urdu