🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. ما جاء في بني أسد
ان روایات کا بیان جو بنو اسد کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33178 ترقیم الشثری: -- 34691
٣٤٦٩١ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عكرمة قال: جاء علي بسيفه فقال: ⦗١٩٨⦘ (خذيه حميدا) (١) ، فقال: النبي ﷺ:"إن كنت احسنت القتال اليوم فقد احسنه سهل بن حنيف وعاصم بن ثابت والحارث بن (الصمة) (٢) وابو دجانة" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) الخطاب لفاطمة ﵂، وفي [أ، ب]: (حدثه حميد).
(٢) في [أ، ب]: (الضمة)، وفي [س، ط، هـ]: (صمة).
(٣) مرسل؛ عكرمة تابعي، أخرجه سعيد (٢٨٧٧)، وورد من حديث ابن عباس، أخرجه الحاكم ٣/ ٢٤، وأبو نعيم في الإمامة (٣٥).

حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنی تلوار لائے اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: اس تعریف شدہ کو پکڑو۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آج کے دن تم نے شاندار قتال نہیں کیا تحقیق شاندار لڑائی تو سھل بن حنیف، عاصم بن ثابت، حارث بن الصمبہ اور ابو دجانہ رضی اللہ عنہ م نے لڑی۔ اور حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ احد کے دن ارشاد فرمایا: کون شخص اس تلوار کو اس کے حق کے ساتھ پکڑے گا؟ حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: میں پکڑوں گا۔ اور تلوار پکڑی پھر اس کے ساتھ لڑے یہاں تک کہ تلوار کو واپس لائے اس حال میں کہ و ہ ٹیڑھی ہوچکی تھی۔ اور فرمایا: اے اللہ کے رسول 5! کیا میں نے اس کا حق ادا کردیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34691]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34691، ترقيم محمد عوامة 33178)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34691 in Urdu