مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. في الإمارة
امارت کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 34728
٣٤٧٢٨ - قال: وقال مسروق: (لآن) (١) اقضي يوما واحدا بعدل وحق، احب إلي من سنة اغزوها في سبيل الله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (لا).
راوی کہتے ہیں کہ حضرت مسروق رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: میرے نزدیک ایک دن عدل و انصاف کے ساتھ فیصلہ کرنا اس بات سے زیادہ پسندیدہ ہے کہ میں اللہ کے راستہ میں ایک سال جہاد کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34728]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34728، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34728 in Urdu