🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. في الإمارة
امارت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33219 ترقیم الشثری: -- 34735
٣٤٧٣٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا جعفر بن برقان عن حبيب بن ابي (مرزوق) (١) عن ميمون عن رجل من عبد القيس قال: رايت سلمان على حمار في سرية هو اميرها، (وخدمتاه) (٢) (تذبذبان) (٣) والجند يقولون: جاء الامير جاء الامير، (قال) (٤) : فقال سلمان: إنما الخير والشر فيما بعد اليوم، فإن استطعت ان تاكل من التراب ولا تامر على رجلين فافعل، واتق دعوة المظلوم فإنها لا تحجب (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (مروان).
(٢) أي: أسفل سراويله، وفي [أ، ب]: (خدماه).
(٣) أي: تتحركان وتضطربان، وفي [أ، ب]: (يدبدبان).
(٤) سقط من: في [أ، ب].
(٥) مجهول؛ لإبهام الرجل من عبد القيس، أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ١٩٩، وهناد في الزهد (٨١٩)، والحربي في غريب الحديث (٢/ ٦٦٩).

ایک آدمی جن کا تعلق قبیلہ عبد القیس سے ہے فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سلمان رضی اللہ عنہ کو گدھے پر دیکھا ایک لشکر میں جس کے وہ امیر تھے۔ اور ان کی دونوں پنڈلیاں کانپ رہی تھیں اور لشکر والے کہہ رہے تھے۔ امیرآ گئے! امیر آگئے! اس پر حضرت سلمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: بیشک اس بارے میں برائی اور بھلائی کا فیصلہ تو آج کے دن کے بعد ہوگا۔ اور فرمایا: اگر تم طاقت رکھتے ہو کہ مٹی کھالو اور دو آدمیوں پر امیر نہ بنو تو ایسا کرلو۔ اور مظلوم کی بد دعا سے بچو کیونکہ اس کے لیے کوئی چیز رکاوٹ نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34735]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34735، ترقيم محمد عوامة 33219)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34735 in Urdu