مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما جاء في الإمام (العادل)
ان روایات کا بیان جو امام عادل کے بارے میں منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 33226 ترقیم الشثری: -- 34742
٣٤٧٤٢ - حدثنا ابو اسامة عن اشعث عن الحسن عن قيس بن عباد (قال) (١) : لعمل إمام عادل يوما خير من عمل احدكم ستين سنة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن عباد رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: منصف حکمران کا ایک دن کا عمل تم میں سے کسی ایک کے ساٹھ سال کے عمل سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34742]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34742، ترقيم محمد عوامة 33226)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34742 in Urdu