مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما جاء في الإمام (العادل)
ان روایات کا بیان جو امام عادل کے بارے میں منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 33227 ترقیم الشثری: -- 34743
٣٤٧٤٣ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد الله بن مسلم عن ابن سابط عن عبد الله بن (عمرو) (١) قال: في الجنة قصر يدعى عدنا حوله المروج (العروج) (٢) ، له خمسة آلاف باب لا يسكنه او لا يدخله إلا نبي او صديق او شهيد او إمام عادل (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، هـ]: (عمر).
(٢) في [هـ]: (والعروج)، وفي [جـ]: (البروج).
(٣) ضعيف؛ لضعف عبد اللَّه بن مسلم.
حضرت ابن سابط رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جنت میں ایک محل ہے جس کا نام عدن ہے۔ اس کے ارد گرد اس کے پانچ ہزار دروازے ہیں۔ اس میں سکونت اختیار نہیں کرے گا یا اس میں داخل نہیں ہو سکے گا سوائے نبی کے یا صدیق کے یا شہید کے یا منصف حکمران کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34743]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34743، ترقيم محمد عوامة 33227)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34743 in Urdu