مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. ما يكره أن ينتفع به من المغنم
ان روایات کا بیان جو اس بارے میں ہیں کہ مال غنیمت سے نفع اُٹھانا اپنی ذات کے لیے مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 33235 ترقیم الشثری: -- 34751
٣٤٧٥١ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن عاصم عن ابي وائل قال: غزونا مع سلمان بن ربيعة بلنجر فحرج علينا ان نحمل على دواب الغنيمة، ورخص لنا في الغربال والمنخل والحبل (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف عاصم في أبي وائل.
حضرت ابو وائل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت سلمان بن ربیعہ رحمہ اللہ کے ساتھ بلنجر مقام پر جہاد کرنے گئے تو آپ رحمہ اللہ نے ہم پر حرام و ممنوع قرار دیا کہ ہم مال غنیمت کے جانوروں پر سوار ہوں۔ اور ہمیں رخصت دی چھلنی، چھانن اور رسی استعمال کرنے کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34751]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34751، ترقيم محمد عوامة 33235)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34751 in Urdu