🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. ما يستحب من الخيل وما يكره منها
پسندیدہ اور ناپسندیدہ گھوڑوں کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33238 ترقیم الشثری: -- 34754
٣٤٧٥٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا طلحة عن عطاء قال: قال رسول الله ﷺ:"خير الخيل (الحو) (١) " (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) الحو: كميت يعلوه سواد، وفي [ط]: (الحر).
(٢) مرسل ضعيف؛ عطاء تابعي، وطلحة ضعيف.

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بہترین گھوڑا کتھئی رنگ کا ہے جس میں سرخ رنگ حاوی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34754]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34754، ترقيم محمد عوامة 33238)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34754 in Urdu