🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. ما يستحب من الخيل وما يكره منها
پسندیدہ اور ناپسندیدہ گھوڑوں کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33239 ترقیم الشثری: -- 34755
٣٤٧٥٥ - حدثنا الفضل بن دكين قال: ثنا موسى بن علي قال: سمعت ابي يحدث ان رجلا اتى رسول الله ﷺ، فقال: إني اريد إن اقيد فرسا او ابتاع فرسا، قال: فقال:"فعليك به (اقرح) (١) (ارثم) (٢) كميتا او ادهم محجلا طلق (اليمنى) (٣) " (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أقدح).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (أرقم).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (اليمين).
(٤) مرسل؛ عليٌ تابعي، وأخرجه مرفوعًا من حديث عقبة بن عامر: الحاكم ٢/ ٩٢، والطبراني ١٧/ (٨٠٩)، والبيهقي ٦/ ٣٣٠، وأخرجه من حديث أبي قتادة: أحمد (٢٢٥٦١)، والترمذي (١٦٩٦)، وابن ماجه (٢٧٨٩)، والحاكم ٢/ ٩٢، والدارمي (٢٤٢٨)، والطيالسي (٦٠٤)، والبيهقي ٦/ ٣٣٠، ومن حديث أبي قتادة أو عقبة بن عامر أخرجه ابن حبان (٤٦٧٦).

حضرت موسیٰ بن علی رضی اللہ عنہ رحمہ اللہ کے والد فرماتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اور کہنے لگا: میں چاہتا ہوں کہ میں گھوڑے کے پاؤں میں بیڑی ڈالوں یا کہا کہ میں گھوڑا خریدنا چاہتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس بارے میں تم پر لازم ہے وہ گھوڑا جس کے چہرے میں سفیدی ہو اور اس کی ناک اور اوپر والا ہونٹ بھی سفید ہو اور کتھئی رنگ کا ہو یا ایسا گھوڑا جو سیاہ وسفید رنگ کا ہو اور اس کا دایاں بالکل صاف ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34755]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34755، ترقيم محمد عوامة 33239)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34755 in Urdu