🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ما ذكر في حذف أذناب الخيل
ان روایات کا بیان جو گھوڑے کی دم تراشنے کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33240 ترقیم الشثری: -- 34756
٣٤٧٥٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا ثور الشامي عن (الوضين) (١) بن عطاء قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تحذفوا اذناب الخيل فإنها مذابها ولا تقصوا اعرافها فإنها دفاؤها" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (الوصيرين).
(٢) مرسل؛ الوضين تابعي.

حضرت وضین بن عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ گھوڑوں کی دمیں نہ تراشا کرو۔ پس بیشک یہ مکھیاں اڑانے کا آلہ ہیں اور نہ ہی ان کے گردن کے بال کاٹا کرو یہ ان کے لیے گرمائش کا سبب بنتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34756]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34756، ترقيم محمد عوامة 33240)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34756 in Urdu