مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. ما قالوا: في خصاء الخيل والدواب؛ من كرهه
گھوڑے اور جانوروں کو خصی کرنے کے بارے میں جن حضرات نے اس کو مکروہ قرار دیا ہے
ترقیم عوامۃ: 33246 ترقیم الشثری: -- 34763
٣٤٧٦٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن إبراهيم بن مهاجر البجلي قال: كتب عمر ان لا يخصى فرس ولا يجرى (بين) (١) اكثر من مائتين (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (من).
(٢) منقطع؛ إبراهيم بن مهاجر لا يروي عن عمر.
حضرت ابراہیم بن مہاجر البجلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خط لکھا: کہ گھوڑوں کو خصی مت کیا جائے اور ان کو دو سو سے زیادہ نہ دوڑایا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34763]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34763، ترقيم محمد عوامة 33246)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34763 in Urdu